منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرونا ویکسین کی تیاری! چینی کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی ادویہ ساز کمپنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال کے اختتام پر کرونا وائرس کی ویکسین حتمی طور پر تیار کر لی جائے گا اور متاثرہ مریضوں کے علاج کیلئے دستیاب ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق سینوفارم نامی دوا بنانے والی کمپنی کے کہا ہے کہ

رواں برس کے اختتام تک ممکنہ طور پر کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی جائے گی ۔ کمپنی کے چیئرمین لیو ژنگ ژین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم آئندہ تین ماہ میں انسانوں پر ویکسین کے تجربات کو مکمل کر لیں گے اور ویکسین سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…