کرونا وائرس انسانی جلد پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟ ماہرین کی تحقیق میں اہم انکشاف
ٹوکیو (این این آئی) جاپانی ماہرین نے کہاہے کہ کورونا کے علاوہ انفلوئنزا وائرس جلد پر 1.8 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان کی کیوٹو پریفیکچورل یونیورسٹی آف میڈیسن کی ایک ٹیم نے وبا سے بچنے کے لیے ہاتھ دھونے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک تحقیق کی… Continue 23reading کرونا وائرس انسانی جلد پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟ ماہرین کی تحقیق میں اہم انکشاف