اتوار‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2024 

اگر آپ کینسر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو 2غذاﺅں کا استعمال زیادہ کریں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین کی اکثر تحقیقاتی رپورٹس میں اس حقیقت کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ اگر ہم اپنی خوراک کا خیال رکھیں تو بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ آج اس نئی تحقیق میں بھی ماہرین نے بتایا ہے کہ اگر ہم مٹر اور نیلا پنیر کھائیں تو ان کا مرکب ہمیں کینسر سے محفوظ رکھنے

میں بہت حد تک معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ مٹر اور نیلے پنیر کے ملاپ سے ایک ایسا مرکب بنتا ہے جو ہمارے باڈی کلاک کو نوجوان رکھتا ہے اور کینسر کے علاوہ الزیمر(ایک قسم کی دماغی بیماری) اور رعشہ سے بھی نجات کا باعث بن سکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مٹر اور نیلے پنیر کے ملنے سے سپرمیڈین (Spermidine)نامی جو مرکب ان باڈی کلاکس پر اثرانداز ہوتا ہے جن کا ان بیماریوں سے تعلق ہوتا ہے جو انسان کی عمر سے منسلک ہوتی ہیں۔سائنسدانوں نے چوہوں پر اس مرکب کے تجربات کیے۔ڈاکٹر گیڈ اشیر کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ باڈی کلاکس اور میٹا بولزم کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔اس تحقیق سے خوراک کے ذریعے علاج میں مزید پیش رفت ہو گی اور باڈی کلاک کی کارکردگی کو اس سے بہتر بنانا ممکن ہو سکے گا۔



کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…