برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت
پریٹوریا(این این آئی)جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملک کے وزیر صحت سویلنی مخیز کا کہا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیچھے کورونا وائرس کی نئی قسم 501.V2 کارفرما ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق دوسری لہر نے… Continue 23reading برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت
































