جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سائیکل چلائیں، صحت مند اور خوش رہیں

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سائیکل چلائیں، صحت مند اور خوش رہیں

لندن (نیوز ڈیسک ) ماہرین کا کہنا کہ پیدل یا سائیکل پرجانے والے مسافر گاڑیوں پر جانے کے مقابلے میں زیادہ بہتر توجہ کے ساتھ کام کر سکتے ہیں ۔ لندن کی ایک یو نیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق ،دفتر جانے کے لیے اگر گاڑی کے بجائے لوگ پیدل یا سائیکل کے ذریعے… Continue 23reading سائیکل چلائیں، صحت مند اور خوش رہیں

خیبرپختونخوامیں صحت کا اتحاد مہم کا تیسرا مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 16  مارچ‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں صحت کا اتحاد مہم کا تیسرا مرحلہ آج شروع ہوگا

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صحت کا اتحاد مہم کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ مہم میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو اور دیگر نو مہلک بیماریوں سے بچاو کی ویکسین دی جائے گی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا حکام کے مطابق صحت کا اتحاد مہم کا… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں صحت کا اتحاد مہم کا تیسرا مرحلہ آج شروع ہوگا

!!تنہا رہنا چھوڑیے اور لمبی عمر پائیے

datetime 16  مارچ‬‮  2015

!!تنہا رہنا چھوڑیے اور لمبی عمر پائیے

لندن(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے لمبی عمر جینے کا ایک آسان نسخہ تجویز کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ لمبی عمر پانے کی آرزو رکھنے والوں کو چاہیے کہ وہ تنہائی میں وقت گزارنا کم کردیں۔”بریگم ینگ یونیورسٹی“ کی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ تنہائی اور سماجی تنہائی لمبی عمر کے لیے اتنا ہی بڑا… Continue 23reading !!تنہا رہنا چھوڑیے اور لمبی عمر پائیے

تنہا رہنا چھوڑیے اور لمبی عمر پائیے

datetime 16  مارچ‬‮  2015

تنہا رہنا چھوڑیے اور لمبی عمر پائیے

لندن(نیوز ڈیسک)  سائنسدانوں نے لمبی عمر جینے کا ایک آسان نسخہ تجویز کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ لمبی عمر پانے کی آرزو رکھنے والوں کو چاہیے کہ وہ تنہائی میں وقت گزارنا کم کردیں۔ ’’بریگم ینگ یونیورسٹی‘‘ کی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ تنہائی اور سماجی تنہائی لمبی عمر کے لیے اتنا… Continue 23reading تنہا رہنا چھوڑیے اور لمبی عمر پائیے

جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے انگلیوں کے پٹاخے نکلتے ہیں،طبی ماہرین

datetime 15  مارچ‬‮  2015

جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے انگلیوں کے پٹاخے نکلتے ہیں،طبی ماہرین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین کہتے ہیں کہ جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے انگلیوں کے پٹاخے نکلتے ہیں یا نکالنے کو دل چاہتا ہے۔ ایسے شخص کو شدید اعصابی کمزوری ہوتی ہے۔ اسے پانی اور چکنائی زیادہ لینی چاہئے۔ کھجور اور ستو ملا کر کھانے سے بہتر کوئی توانائی… Continue 23reading جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے انگلیوں کے پٹاخے نکلتے ہیں،طبی ماہرین

امراضِ قلب سے بچاﺅ کیلئے قدرتی خوراک

datetime 15  مارچ‬‮  2015

امراضِ قلب سے بچاﺅ کیلئے قدرتی خوراک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف مفکر بقراط کا قول ہے کہ ” بیماری کا علاج سب سے پہلے غذا سے کرنا چاہیے“ اور گزشتہ پچاس برس سے ہونے والی تحقیقات نے بقراط کی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مناسب غذا کے استعمال سے متعدد مہلک امراض، جن میں دل کی بیماریاں بھی شامل ہیں… Continue 23reading امراضِ قلب سے بچاﺅ کیلئے قدرتی خوراک

امریکہ میں قبض کے علاج کے لئے تھرتھراتا کیپسول تیار

datetime 15  مارچ‬‮  2015

امریکہ میں قبض کے علاج کے لئے تھرتھراتا کیپسول تیار

نیویارک(نیوز ڈیسک)طبی آلات بنانے والی ایک امریکن کمپنی نے قبض کے علاج کے لئے وائبریٹنگ (تھرتھراتا) کیپسول بنا ڈالا۔نظام انہضام سے متعلق ایک امریکی جریدے کے مطابق گزشتہ دنوں پیٹ اور معدے کے امراض سے وابستہ ڈاکٹرز اور سرجنز کی ایک سالانہ میٹنگ ہوئی، جس میں ماہرین کا کہنا تھا کہ وائبریٹنگ کیپسول قبض کی… Continue 23reading امریکہ میں قبض کے علاج کے لئے تھرتھراتا کیپسول تیار

خوش مزاج خواتین کا د ل مضبوط ہوتاہے

datetime 13  مارچ‬‮  2015

خوش مزاج خواتین کا د ل مضبوط ہوتاہے

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہنسنا زندہ دل افراد کی شخصیت کا خاصہ ہوتاہے۔ ہمارے یہاں اگر خواتین خوش مزاج ہوں یا ہنسنے والی ہوں توا نہیں فوراًً یہ کہہ کر ٹوک دیا جاتاہے کہ زیادہ مت ہنسو بعض دفعہ زیادہ ہنسی کو خلاف ادب بھی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق زندگی کے روشن… Continue 23reading خوش مزاج خواتین کا د ل مضبوط ہوتاہے

آسٹریلوی طبی ماہرین نے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کوغیرموثر قراردے دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015

آسٹریلوی طبی ماہرین نے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کوغیرموثر قراردے دیا

سڈنی (نیوز ڈیسک) زمانہ قدیم سے ہی مختلف معاشروں میں لوگ مختلف طریقہ علاج اختیار کرتے رہے ہیں جس میں یونانی طریقہ علاج نے بھر پور مقبولیت حاصل کی لیکن جیسے جیسے ٹیکنالوجی نے ترقی کی ویسے ہی دنیا کے ہر کونے میں ایلو پیتھک طریقہ علاج کا راج ہوگیا لیکن اب بھی کچھ لوگوں… Continue 23reading آسٹریلوی طبی ماہرین نے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کوغیرموثر قراردے دیا