سانپ کے ڈسنے کی ویکسین تیار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حیدرآباد: انسٹیٹیوٹ آف بایو کیمسٹری جامعہ سندھ کے محققین نے سانپ کے ڈسنے کے بعد انسانی زندگی بچانے کیلئے ویکسین تیار کر لی ہے، انسٹیٹیوٹ کے سیرولاجی لیبارٹری میں سانپ کے ڈسنے کے بعد انسانی زندگی کو بچانے کے لیے تیارکردہ ویکسین کو اینٹی سنیک وینم (اے ایس وی) کا نام… Continue 23reading سانپ کے ڈسنے کی ویکسین تیار











































