ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اپنے بچوں کو روزانہ یہ چیز کھلائیں اور نتائج دیکھیں

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی ایم لنکس)کھجور سستا اور کئی خوبیوں سے بھرپور ہوتا ہے. اسے روزانہ کھانے سے کئی بیماریوں میں فائدہ ہوتا ہے۔ جانتے ہیں ان کے بارے میں۔۔توانائی: کھجور قدرتی شکر کا ذخیرہ ہے جو توانائی دیتا ہے۔ اس میں کیلوری بھی برائے نام کی ہوتی ہے اس لئے یہ صحت کے لئے فائدہ مند ہے۔بڑھتے بچوں کے لئے کھجور کھانا بہت فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ انہیں مزید توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ آئرن: روزانہ کھجور

کھانے سے انیمیا کے مسئلہ میں فائدہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں آئرن کی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔ ۔غذاییت: اس میں کیلشیم، آئرن، فاسفورس، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک، تھیامن، نیاسن،وٹامن اے اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔۔فائبر:قبض ہونے پر روز رات کو کھجور بھیگی دیں اور صبح پانی کے ساتھ کھا لیں۔ہارٹ فرینڈلی:اس میں پوٹاشیم کافی مقدار میں اور سوڈیم نہ کے برابر ہوتا ہے اس لئے یہ دل اور نرو سسٹم کو درست رکھتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…