ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ ہونے سے روکی جا سکتی ہے: امریکی صدر
برلن(این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن نے برلن میں جرمنی، فرانس اور برطانوی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور ایران کے ساتھ اس طرح… Continue 23reading ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ ہونے سے روکی جا سکتی ہے: امریکی صدر