متحدہ عرب امارات نےغیر قانونی تارکین کو خوشخبری سنا دی
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت،کسٹمز اور پورٹس سکیورٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین کو دی گئی مہلت میں 2 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سہیل سعید الخییلی نے کہا کہ ڈیڈ لائن میں توسیع کا فیصلہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نےغیر قانونی تارکین کو خوشخبری سنا دی