امریکا کی 25 ریاستوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی مشرقی ریاستیں ان دنوں طاقت ور موسم سرما کے طوفان کی زد میں ہیں، حکام نے آدھی ریاستوں میں شدید برف باری کی وارننگ جاری کردی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کنساس سے میری لینڈ، ڈیلاویئر اور ورجینیا تک 25 ریاستوں میں شدید برفباری سے 6 کروڑ افراد… Continue 23reading امریکا کی 25 ریاستوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری