ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا تھا کہ آئندہ اجازت نامے کی میعاد ختم ہوتے ہی نئے عمرے کا اجازت نامہ لیا جاسکے گا۔ زائرین… Continue 23reading ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم































