اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے جاری 41 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 154 ہو گئی
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) ظالم اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے جاری ہیں، 41 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 154 ہو گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔عالمی حکمرانوں کی بات چیت، امن کے مطالبات کام نہ آئے، دہشت گرد ریاست… Continue 23reading اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے جاری 41 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 154 ہو گئی