پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

غیرملکی فوج کا نخلاء جاری ،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

datetime 4  جولائی  2021

غیرملکی فوج کا نخلاء جاری ،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

واشنگٹن (این این آئی )امریکی اور اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلا تیزی سے جاری ہے، افغانستان میں طالبان کی کارروائیوں میں تیزی کے بعد دارالحکومت کابل پر بھی خوف کے بادل منڈلا رہے ہیں کیونکہ طالبان کابل سے کم و بیش 4 گھنٹے کے فاصلے پر لغمان کے علاقے میں موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading غیرملکی فوج کا نخلاء جاری ،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے

عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

datetime 4  جولائی  2021

عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

مکہ مکرمہ (این این آئی )عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کی گئی۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی میں خود کار مشینیں، سینیٹائزنگ محلول اور خوشبووں کا استعمال کیا گیا،اس سال صفائی محض 20 منٹ کے اندر مکمل کی گئی جو ایک ریکارڈ ہے، اس… Continue 23reading عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

طالبان کی ممکنہ آمد سے افغان خواتین انتہائی خوف زدہ ہیں،عرب ٹی وی

datetime 4  جولائی  2021

طالبان کی ممکنہ آمد سے افغان خواتین انتہائی خوف زدہ ہیں،عرب ٹی وی

دبئی(این این آئی)طالبان کی ممکنہ آمد سے افغان خواتین انتہائی خوف زدہ ہیں،قتل ، کوڑے مارنے ، تشدد اور کنوارے پن کی تصدیق جیسے خدشات افغان خواتین کے دماغ میں ایک بار اس لیے تازہ ہوگئے ہیں کیونکہ طالبان اپنے پچھلے دور میں خواتین پر اس طرح کے جبر کرچکے ہیں، عرب ٹی وی نے… Continue 23reading طالبان کی ممکنہ آمد سے افغان خواتین انتہائی خوف زدہ ہیں،عرب ٹی وی

فلپائن میںفوج کا طیارہ ملک کے جنوبی حصے میں گرکر تباہ،70افرادہلاک

datetime 4  جولائی  2021

فلپائن میںفوج کا طیارہ ملک کے جنوبی حصے میں گرکر تباہ،70افرادہلاک

منیلا (این این آئی)فلپائن کے جنوبی حصے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 85 افراد سوار تھے۔15افرادکو بچالیاگیا جبکہ دیگر 70افرادہلاک ہوگئے، فوجی طیارے میں سوار زیادہ تر مسافر حال ہی میں بنیادی فوجی تربیت سے پاس آئوٹ ہوئے تھے اور ان کو فلپائن کی مسلمان اکثریتی آبادی والے علاقے… Continue 23reading فلپائن میںفوج کا طیارہ ملک کے جنوبی حصے میں گرکر تباہ،70افرادہلاک

بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور قہر، شہری آنکھوں سے محروم ہونے لگے

datetime 3  جولائی  2021

بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور قہر، شہری آنکھوں سے محروم ہونے لگے

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں تیزی سے پھیلتی ہوئی بلیک فنگس نامی موذی بیماری کے باعث کئی افراد بینائی سے محروم ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں ہزاروں شہری ایسے ہیں جو کورونا سے صحت یابی کے بعد بلیک فنگس(میوکورمائیکوسس)کا شکار بنے اور اب ان میں سے متعدد مریضوں کو اپنی آنکھوں سے محروم… Continue 23reading بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور قہر، شہری آنکھوں سے محروم ہونے لگے

افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، آرمی چیف اور دو وزرا تبدیل کردیے گئے

datetime 20  جون‬‮  2021

افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، آرمی چیف اور دو وزرا تبدیل کردیے گئے

کابل (آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر آرمی چیف، وزیردفاع اور وزیرداخلہ کو تبدیل کردیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ لڑائی میں تیزی سے اضافے پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق صدارتی محل کی جانب… Continue 23reading افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، آرمی چیف اور دو وزرا تبدیل کردیے گئے

بائیڈن انتظامیہ نے پاکستانی نژاد لینا خان کو امریکی ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کردیا

datetime 17  جون‬‮  2021

بائیڈن انتظامیہ نے پاکستانی نژاد لینا خان کو امریکی ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کردیا

واشنگٹن(آن لائن )بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر سخت تنقید کرنے والی پاکستانی نژاد لینا خان امریکی ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر ہو گئیں، لینا خان کی تقرری کی منظوری امریکی سینیٹ نے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی تارک وطن گھرانے کے ہاں پیدا ہونے والی لینا خان امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی)… Continue 23reading بائیڈن انتظامیہ نے پاکستانی نژاد لینا خان کو امریکی ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کردیا

نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2021

نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

برسلز (این این آئی)نیٹونے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم افغانستان میں گذشتہ 20 سال سے ہیں لیکن ہم وہاں مستقل رہنے کے لیے نہیں آئے تھے۔ ہم افغان عوام اور افغان سیکیورٹی فورسز کی مدد جاری رکھیں گے اوریہ ہم وہاں علیحدہ سے اپنی سویلین… Continue 23reading نیٹو کا افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان

ایرانی انٹیلی جنس اداروں میں جاسوس بیٹھے ہیں جو ایران کے حساس راز چوری کرکے اسرائیل کو پہنچاتے ہیں، احمدی نژاد کا نیاانکشاف

datetime 13  جون‬‮  2021

ایرانی انٹیلی جنس اداروں میں جاسوس بیٹھے ہیں جو ایران کے حساس راز چوری کرکے اسرائیل کو پہنچاتے ہیں، احمدی نژاد کا نیاانکشاف

تہران (این این آئی )ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر کیے جانے کے بعد آئے روز کوئی نیا ریاستی راز فاش کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں انہوں نے ایران کے جوہری راز چوری کیے جانے اور سائبر اسپیس میں جاسوسی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کے… Continue 23reading ایرانی انٹیلی جنس اداروں میں جاسوس بیٹھے ہیں جو ایران کے حساس راز چوری کرکے اسرائیل کو پہنچاتے ہیں، احمدی نژاد کا نیاانکشاف

1 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 4,547