جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب،سیکیورٹی سینٹر سے فرار ہونے والے پانچ ملزمان دوبارہ گرفتار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں سیکیورٹی سروسزنے 5 افراد کو ظہران میں سیکیورٹی کنٹرول سینٹر سے فرار ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے اکائونٹ اسنیپ پرپوسٹ کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص پولیس پارٹی کی تصویر بنا رہا ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب پولیس نے

ایک کار کو روکا جس میں پانچ افراد سوار تھے۔ وہ تمام مقامی افراد تھے جو ایک سیکیورٹی سینٹر سے فرار ہوگئے تھے۔گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی کو ریورس کر دیا جس کی وجہ سے ان کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث جل گئی۔وزارت داخلہ نے بتایا کہ گاڑی کی تلاشی لینے پر اندر سے منشیات، ممنوعہ طبی مصنوعات اور دیگر ممنوعہ اشیا برآمد ہوئیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…