’’11 مئی کو شوال کا چاند کہیں نظر آنے کا امکان نہیں‘‘ سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ اور رمضان المبارک سے متعلق ماہر فلکیات نے اہم بیان جاری کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ عید الفطر13 مئی بروز جمعرات کو ہو سکتی ہے۔ سعودی عرب میں جدہ فلکیاتی انجمن نے کہا ہے کہ اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے ہوں گے… Continue 23reading ’’11 مئی کو شوال کا چاند کہیں نظر آنے کا امکان نہیں‘‘ سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا