سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں نمازیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص،تمام مساجد بند کر دی گئیں
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے 8 علاقوں میں 24 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امورکا کہنا تھا کہ 24مساجد عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔اس سے قبل سعودی حکومت نے عالمی وبا کورونا سے متعلق غلط خبر پھیلانے والوں پر جرمانہ عائد کرنے… Continue 23reading سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں نمازیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص،تمام مساجد بند کر دی گئیں