جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اشرف غنی کا فیس بک اکائونٹ ہیک ، طالبان کی حمایت میں بیان پوسٹ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کا فیس بک پیج ہیک ہونے گیا ہے جس پر ان کی جانب سے بین الاقوامی برادری پر طالبان حکومت کی حمایت کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان صدر کے ٹوئٹر اکائونٹ پر اس بیان کی

تردید ہوئی اور کہا گیا کہ ان کا فیس بک پیج اتوار سے ہیک ہوا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بجائے اس کے بین الاقوامی برادری افغانستان سے دور ہو موجودہ حکومت کی حمایت اور مدد کرنی چاہیے۔بیان میں کہا گیا تھا کہ افغان مندوب غلام محمد اسحاق زئی آج ایسے وقت میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے کہ ان کو نہ حکومتی اور نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے۔ہیک کیے جانے کے بعد اشرف غنی کے فیس پر پیغام میں مزید لکھا گیا کہ بجائے اس کے کہ بین الاقوامی برادری افغانستان سے دور ہو موجودہ حکومت سے روابط رکھے اور مدد کرے۔ افغان عوام کو منجمد فنڈز دیے جائیں اور حکومت کو رسمی طور پر تسلیم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…