بحرین،اپنی تنخواہ میں تین بار خفیہ اضافہ کرنے والے ملازم کوسات سال قید
مناما(این این آئی ) بحرین میں پے رول ڈپارٹمنٹ میں کام والے سابق سرکاری ملازم نے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تنخواہ میں غیرقانونی طور پر 3 بار اضافہ کرلیا جس پر عدالت نے ملزم کو 7 سال قید اور 15 ہزار دینار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔عرب اخبار کے مطابق بحرین کی عدالت… Continue 23reading بحرین،اپنی تنخواہ میں تین بار خفیہ اضافہ کرنے والے ملازم کوسات سال قید































