افغان شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، برطانوی وزیراعظم
لندن(این این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغان شہریوں نے ہمارے شانہ بشانہ کام کیا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں افغانستان سے برطانیہ آکر آباد ہونے والوں سے وزیراعظم بورس جانسن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ 2272 افغانیوں کو جون… Continue 23reading افغان شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، برطانوی وزیراعظم