جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم کا ریاست تری پورہ کا دورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے

قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔تری پورہ کی سرحد بنگلہ دیش کیساتھ لگتی ہے، مودی کے گزشتہ سال بنگلہ دیش کے دورے کے دوران احتجاج میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…