جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بحرین،اپنی تنخواہ میں تین بار خفیہ اضافہ کرنے والے ملازم کوسات سال قید

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

مناما(این این آئی ) بحرین میں پے رول ڈپارٹمنٹ میں کام والے سابق سرکاری ملازم نے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تنخواہ میں غیرقانونی طور پر 3 بار اضافہ کرلیا جس پر عدالت نے ملزم کو 7 سال قید اور 15 ہزار دینار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔عرب اخبار کے مطابق بحرین کی

عدالت نے ایک سابق سرکاری ملازم کو عہدے کے غلط استعمال اور کرپشن کے الزام میں 7 سال قید اور 15 ہزار دینار جرمانے کی سزا سنائی ۔ملزم ایک سرکاری تربیتی ادارے میں 2008 میں 1,950 دینار ماہانہ تنخواہ پر ملازم ہوا تاہم اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے الیکٹرانک رجسٹریشن معاہدے میں ابتدائی ماہانہ تنخواہ 2,100 دینار اور سال بعد 2,774 دینار کر دی۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اس نے پے رول سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اپنی تنخواہ میں دوبارہ اضافہ کرتے ہوئے 3,300 دینار ماہانہ کردی اور اس طرح زیادہ سے زیادہ پنشن کا حق دار بن گیا اور 15 ہزار دینار تک فائدہ حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…