بھارت میں ایک اور معروف یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس نے ایک اور سوشل میڈیا شخصیت کو پاکستان کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یوٹیوب پر معروف جسبیر سنگھ کو سیکیورٹی اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسبیر سنگھ پر الزام ہے کہ… Continue 23reading بھارت میں ایک اور معروف یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار