بھارتی را کے سابق اہلکار کی کئی ماہ پہلے ہی نیپال میں حکومت گرنے کی پیشگوئی وائرل
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق اہلکار لکی بِشٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں کئی ماہ پہلے ہی نیپال میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کررہے ہیں۔لکی بِشٹ نے یوٹیوب پر 13 دسمبر کو اپلوڈ ہونے والی ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ آپ کو یہ بات… Continue 23reading بھارتی را کے سابق اہلکار کی کئی ماہ پہلے ہی نیپال میں حکومت گرنے کی پیشگوئی وائرل











































