چاند پر بھارت کے چندریان 3مشن کی زندگی ایک ہفتے بعد ختم ہو جائے گی
نئی دہلی (این این آئی)انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو)کے چندریان 3 مشن کو چاند کے قطب جنوبی میں ایک ہفتے سے زائد عرصہ ہو گیا ہے۔23اگست کو چاند پر اترنے کے بعد سے چندریان 3 مشن میں شامل روور پرگیان وہاں کے بارے میں مختلف ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہے مگر چاند کے قطب جنوبی… Continue 23reading چاند پر بھارت کے چندریان 3مشن کی زندگی ایک ہفتے بعد ختم ہو جائے گی