بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گیمنگ زون میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 24 افراد ہلاک

datetime 27  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(این این آئی)بھارتی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ لاشیں مکمل طور پر جل گئیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ گیمنگ زون کے مالک کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ گیمنگ زون انتظامیہ نے آگ لگنے کی صورت میں کلیئرنس کے ضروری انتظامات نہیں کیے تھے۔وزیراعلی بھوپندر پٹیل نے حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کے علاج کو فوری ترجیح دی جائے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…