جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی

datetime 23  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور رسل گومز کی زندگی رات و رات ایسے بدلے گئی جو اس نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرک ڈرائیور رسل گومز رات کے کھانے کی تیاری کیلئے اپنے علاقے میں موجود قریبی راشن کے اسٹور پر گیا جہاں اس نے لاٹری کے ٹکٹ کو دیکھ کر اپنی قیمست آزمانے کا فیصلہ کیا۔

شاپنگ مکمل کرنے کے بعد رسل گومز نے پارکنگ میں پہنچ کر جیسے ہی اپنے لاٹری ٹکٹ کو اسکریچ کیا تو اس کی آنکھیں 5 لاکھ ڈالر کی رقم دیکھ کر پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ رسل گومز نے کہا کہ پہلے تو اسے یقین نہیں آیا اور اس کیلئے یہ ایک انتہائی خوشی کا موقع تھا۔انہوں نے کہا کہ اپنی خوشی پر قابو پانے کے بعد میں نے فوری طور پر اپنے اخراجات کی منصوبہ بندی شروع کر دی کیونکہ بہت سی خواہشات ہیں جسے میں پورا کرنا چاہتا ہوں، اور سب سے پہلے میں چھٹیاں منانے جانا چاہتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…