سائفر کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں اٹھنے والے امریکی سائفر کے معاملے پر مستقل… Continue 23reading سائفر کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا