شیخ حسینہ کے دور میں لاپتا افراد کے سینکڑوں واقعات کی تحقیقات کا آغاز
ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کے نئے حکام نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے دور حکومت میں سیکورٹی فورسز کے ذریعے جبری گمشدگیوں کے سینکڑوں واقعات کی تحقیقات کا آغاز کیا کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے دور اقتدار میں بدنام زمانہ ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) نیم فوجی دستہ تھا جس پر… Continue 23reading شیخ حسینہ کے دور میں لاپتا افراد کے سینکڑوں واقعات کی تحقیقات کا آغاز