دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت
گیبرون(این این آئی)افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کرلیا گیا۔برطانوی اخبارکے مطابق بوٹسوانا میں کان کنوں نے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کیا ہے، جو 2 ہزار 492 قیراط کا ہے، جس کی مالیت کروڑوں میں ہوسکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ نایاب ہیرا گزشتہ 120 سالوں… Continue 23reading دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت