نیتن یاہو اور گیلنٹ کیلئے دنیا میں زمین تنگ ہوگئی
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کیلئے دنیا مزید چھوٹی ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اِن دونوں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد معاہدہ روم کے تحت آئی سی سی میں شامل تمام… Continue 23reading نیتن یاہو اور گیلنٹ کیلئے دنیا میں زمین تنگ ہوگئی











































