اداکارہ ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے فیسٹیول کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے کے واقعے پر معذرت کرلی۔اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی)کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان… Continue 23reading اداکارہ ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی