سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریئلٹی شو ”بگ باس” کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اور یہ خبر جیسے ہی سلمان خان تک پہنچی وہ بگ باس کے ایپی سوڈ کی شوٹنگ… Continue 23reading سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے