جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم
کراچی (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ اْن کی قسمت میں شادی ہی نہیں لکھی ہے یا پھر کوئی ایسا جِن ہے جو اْن کی شادی نہیں ہونے دیتا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، میزبان نے نشو بیگم کے سامنے صبا حمید اور… Continue 23reading جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم