جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہاکہ میں تو پاکستان آ رہی ہوں، میں جانتی ہوں کہ میرا ملک ابھی مجھ سے ناراض ہے کیونکہ میں پاکستانی سے شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن مجھے یقین ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ مان جائے گا، مجھے تسلیم کر لے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتیوں کا ناراض ہونا بنتا بھی ہے کیونکہ انہوں نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی کا انجام دیکھا ہے اس لئے وہ غم میں ہیں لیکن یہ سب کی اپنی اپنی قسمت ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ضروری تو نہیں کہ ثانیہ مرزا کی شادی کا انجام برا ہوا تو میرا بھی ایسا ہو، کسی کو جج نہیں کر سکتے، ہو سکتا ہے میری شادی کامیاب ہو جائے۔راکھی ساونت نے کہا ممکن ہے میرا شوہر مجھ سے بہت محبت کرے اور مجھے کبھی نہ چھوڑے، میری شادی کامیاب ہو اور کبھی نہ ٹوٹے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…