مجھے کسی نے ہراساں کیا ہے یا نہیں ؟ رابی پیرزادہ کا دھماکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی)پاکستان کی پاپ گلوکارہ، ماڈل و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے ہراساں نہیں کیا اور نہ ہی ان کے ساتھ کسی نے کوئی بدتمیزی کی۔رابی پیرزادہ نے یہ وضاحت ایک ایسے وقت میں کی ہے، جب پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی خواتین اپنے ساتھ ہونے… Continue 23reading مجھے کسی نے ہراساں کیا ہے یا نہیں ؟ رابی پیرزادہ کا دھماکہ خیز انکشاف