ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ کا رنبیر کپور کے بغیر رہنا مشکل ہو گیا

datetime 15  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی خبریں جہاں سرگرم ہیں وہیں عالیہ بھٹ کیلئے بھی رنبیر کپور کے بغیر رہنا مشکل ہوگیا ہے۔یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں عالیہ بھٹ رنبیر کپور کی فلم اے دل ہے مشکل کا ٹائٹل سونگ اے دل ہے مشکل گا رہی ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شاندار پرفارمنس کچھ عرصہ قبل عالیہ بھٹ نے ایک اومنٹ ایونٹ کے دوران دی تھی جسے اْس وقت بھی تمام شرکاء نے بیحد سراہا تھا اور اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا

پر وائرل ہو گئی ہے جسے بالی ووڈ اداکار نبیر کپور سے جوڑا جا رہا ہے۔واضح رہے گزشتہ کچھ عرصے سے اداکارہ عالیہ بھٹ اوررنبیر کپور کے درمیان نزدیکیوں کے چرچے ہو رہے ہیں اور دونوں کی مختلف مواقعوں پر کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جبکہ دنوں اکثر ایک دوسرے کی تعریف بھی کرتے نظر آرہے ہیں ۔تاہم شادی کے حوالے سے دونوں کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق نہیں کی گئی دوسرے جانب بھارتی میڈیا پر دونوں کی 2020میں شادی کی خبریں بھی سامنے آچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…