سروج خان نے ہراسانی کی ذمہ دار خواتین کو قرار دینے پر معافی مانگ لی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی نامور کوریو گرافر سروج خان نے ہراسانی کی ذمہ دار خواتین کو قرار دینے پر معافی مانگ لی۔ہالی وڈ ہو یا بالی وڈ ، فلم انڈسٹری میں کام کیلئے خواتین کو جنسی ہراساں کرنا عام بات ہے، تقریباً ہر اداکارہ اپنے کیریئر کے دوران کسی نہ کسی کے ہاتھوں… Continue 23reading سروج خان نے ہراسانی کی ذمہ دار خواتین کو قرار دینے پر معافی مانگ لی