بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فیملی شادی کی منتظر ہے: میں جلد شادی کرنا چاہتا ہوں،رنبیر کپور

datetime 19  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد شادی کرنا چاہتے ہیں کیوں کہ ان کی فیملی بھی لمبے عرصے سے ان کی شادی کی منتظر ہے۔سلمان خان اور رنبیر کی سرد جنگ طویل عرصے سے جاری ہے ، یہی وجہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو تقریبات میں نظر انداز کرتے ہیں۔ حال ہی میں رنبیر نے سنجے دت کی زندگی پر ریلیز ہونے والی فلم ’سنجو‘ میں مرکزی

کردار کیا لیکن سلمان خان نے ان کے کردار پر ڈھکے چھپے انداز میں تنقید کی تھی۔سلمان خان کی تنقید کے جواب میں فلم کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے بیان دیا تھا لیکن اب رنبیر نے بھی سلمان خان پر جملہ کس دیا ہے۔ ایک انٹریو میں رنبیر کا کہنا تھا کہ مجھے سلمان کی طرح کنوارہ نہیں رہنا ہے اور شادی کرنی ہے، سلمان ایک ہی پیدا ہوا ہے اور ان جیسا کوئی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…