جھانوی کپور جلد فلم’ ‘دھڑک‘’ میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی
ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ سری دیوی کی 21 سالہ بیٹی جھانوی کپور جلد ہی اپنی پہلی فلم ‘دھڑک’ میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھاتی نظر آئیں گی۔جھانوی کپور کی اس فلم کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے، جسے شائقین نے بہت پسند کیا ہے۔جھانوی کپور نے اپنی پہلی فلم کا ٹریلر سامنے آنے کے… Continue 23reading جھانوی کپور جلد فلم’ ‘دھڑک‘’ میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی











































