بھارت سے زیادہ پاکستان میں شائقین پسند کرتے ہیں ‘گلوکار علی ظفر

14  جولائی  2018

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آج بھی بھارت سے زیادہ پاکستان میں شائقین پسند کرتے ہیں ‘مجھے جو شہرت او ر عزت ملی وہ صرف پاکستان کی وجہ سے ملی ہے اور پوری دنیا میں اپنے ملک کی عزت کیلئے کام کر تاہوں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارعلی ظفر نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ پاکستان میں سال میں

ایک دونہیں بلکہ درجنوں فلمیں بنانا چاہیے اس سے نہ صرف پاکستانی فلم انڈسڑی کو فائدہ ہو گا بلکہ ملکی ثقافت کو بھی بہتر انداز میں دنیا میں متعارف کرواکر ہم بھارت کے مقابلے میں اپنی فلم انڈسڑی کو بھی کھڑا کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں بھارت میں پر فارم ضرور کر تاہوں مگر مجھے بھارت سے زیادہ آج بھی پاکستان میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…