جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

ہمارے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی اور اس بات سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا‘ میرا راجپوت

datetime 14  جولائی  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور بہت جلد دوسرے بچے کے والد بننے والے ہیں ان کے گھر اس بار بیٹا ہوگا یابیٹی اس سوال پر ان کی اہلیہ میراراجپوت نے مداح کو خوبصورت جواب دیا ہے۔شاہد کپور کے مداح یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ اب ان کے

پسندیدہ اداکار کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ یہی بات جاننے کے لیے مداح نے میرا سے انسٹاگرام پر پوچھا کہ اس بار آپ کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ جس پر میرا نے جواب دیتے ہوئے کہا مجھے معلوم نہیں کہ اس بار ہمارے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی اور اس بات سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…