اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ہمیں بچوں کو معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے بہترین تہذیب سیکھانی چاہیے ‘فلمسٹار میرا

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار ریما نے کہا ہے کہ میں اب صرف اداکارہ نہیں بلکہ ایک بیوی اور ایک ماں بھی ہوں اور اس اعتبار سے مجھ پر دوہری ذمہ داریاں ہیں، ایک طرف شوہر کا خیال رکھنا پڑتا ہے تو دوسری طرف بیٹے کی اچھی پرورش کیلئے کوشاں ہوں اور ہمیں اپنے بچوں کو معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرنے کیلئے بہترین تہذیب بھی سیکھانی چاہیے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ۔

جب میری شادی ہوئی تو میری خواہش تھی کہ خدا کی ذات مجھے بیٹے کی نعمت نوازے اور خدا کا شکر ہے کہ مجھے رب کی ذات نے بیٹا ہی عطا کیا اور میں اسکی اس انداز میں پرورش کرنا چاہتی ہوں کہ وہ بڑا ہو کر ایک اچھا انسان بن سکے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شوق ہے کہ میں اپنے بچے کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کے ساتھ بہترین تہذیب سے بھی آگاہ رکھوں تاکہ وہ معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرسکے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…