جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

کنگ خان کے مداح نے فلم ‘زیرو کے ٹیزر کی کاپی بنا ڈالی

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ کے مداحوں کی تعداد یوں تو کروڑوں میں ہے لیکن ان کروڑوں میں ایک فین ایسا بھی ہے جس نے اپنے ہیرو کو متاثر کردیا ہے۔ جی ہاں ،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہ رْخ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مداح کی جانب سے بنائے گئے فلم ’زیرو‘کے ٹیزر کی اینی میٹڈ ورڑن نہ صرف شیئر کیا۔

بلکہ اْس فین کا شکریہ بھی ادا کیا۔فلم’’زیرو‘‘ میں کنگ خان ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جبکہ کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر ا?ئیں گے جبکہ سلمان خان، سری دیوی، کرینہ کپور، کاجول و دیگر کئی اداکارمہمان کے طور پر فلم کا حصہ ہیں ۔’’زیرو‘‘ اس سال کرسمس کے موقع پریعنی21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…