اداکار شاہد کپور سلور اسکرین پر باکسر کے کردار میں نظرآئیں گے
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سلور اسکرین پر باکسر کے کردار میں نظرآئیں گے۔ شاہد کپور پدماوت کی کامیابی کے بعد نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔شاہد اس وقت شری نرائن کی فلم’’ بتی گل میٹر چالو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بالی ووڈ میں اس طرح کی خبریں سرگرم ہیں… Continue 23reading اداکار شاہد کپور سلور اسکرین پر باکسر کے کردار میں نظرآئیں گے