دیشا پٹانی سلمان خان کی بہن بن گئیں
ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیشا پٹانی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔ ان دنوں وہ سلمان خان کی آنے والی فلم ‘بھارت’ میں اپنے کردار کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘بھارت’ کی عکسبندی کی تیاریاں زور… Continue 23reading دیشا پٹانی سلمان خان کی بہن بن گئیں











































