پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مایہ ناز اداکار اکشے کمار نیا اور منفرد کردار نبھانے کیلئے رضا مند ہوگئے

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار اکشے کمار ایک بار پھر سلوراسکرین پر ایک نیا اور منفرد کردار نبھانے جارہے ہیں۔ریما کگتی کی ہدایت کاری میں بننے والی بالی ووڈ کی نئی تاریخی اسپورٹس ڈرامہ فلم’’گولڈ‘‘ کی کہانی 1948میں ہونے والے ہاکی اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے گرد گھومتی دکھائی دیتی ہے

جس میں اکشے کمار مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جبکہ ان کے مد مقابل بھارتی ٹی وی اداکارہ مونی رائے پہلی بار سلور اسکرین پرجلوہ گر ہوں گی۔دیگر کاسٹ میں گوہر خان،کنال کپور،امت سدھ،مونی رائے،ونیت کمار اور سنی کوشال بھی شامل ہیں۔واضح رہے اکشے کمار کی فلم’’گولڈ‘‘ رواں سال 15اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…