فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے سینئرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی آگے لانا ہوگا ‘ فلمسٹار ثناء
لاہور( این این آئی)فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ فیورٹ ازم نے انڈسٹری کے حالات کو خراب کیا، موجودہ حالات میں انڈسٹری کی ترقی کے لئے ہمیں سینئرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی آگے لانا ہوگا ۔انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ ہمارے دور میں اچھے رائٹر اور اچھے ڈائریکٹر موجود… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے سینئرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی آگے لانا ہوگا ‘ فلمسٹار ثناء