طیفا آیا اور آتے ہی چھاگیا،علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم نے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ دیئے

22  جولائی  2018

لاہور(آئی این پی) علی ظفر کی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ نے پہلے ہی دن 2 کروڑ 31 لاکھ روپے کا بزنس کرکے پاکستان کی سب سے بڑی اور کامیاب اوپننگ کا اعزاز ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ سے چھین لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ نے ریلیز ہوتے ہی ریکارڈز بنانا شروع کر دیئے۔ فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کے ٹیزر، ٹریلر اور گیت نمائش سے پہلے ہی یوٹیوب پر

ریکارڈ بناچکے ہیں اور سب سے زیادہ دیکھے گئے ہیں۔فلم نے پہلے ہی دن سب سے بڑی اوپننگ والی پاکستانی فلم کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔ فلم کو نہ تو عید کے تہوار کا سہارا تھا نہ کسی اور چھْٹی کی مدد کا لیکن پھر بھی طیفا کے شوز ہاؤس فل جاری ہیں جب کہ فلم میں ایکشن، لوکیشن، گانے اور رومانس سب بہت اعلیٰ ہیں جس نے فلم بینوں کو سنیما گھروں کا رخ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…