پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

امریکا کے شہر سان ڈیگو میں کامک کون میلہ شروع ہوگیا

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان ڈیگو (شوبز ڈیسک) کتابی کردار، سپر ہیروز، امریکا کے شہر سان ڈیگو میں کامک کون Comic۔Con میلہ شروع ہو گیا، لوگ اپنے پسندیدہ کرداروں کا روپ بھر کر شریک ہوئے۔انچاسواں سالانہ کامک کون امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیگو میں شروع ہو گیا، اپنے پسندیدہ کرداروں کا روپ دھارے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔کامک کتابوں، سائنس فکشن کرداروں کی تشہیر

کے لئے 1970ء میں شروع ہوا، یہ میلہ اب چار دن جاری رہے گا۔ منتظمین کو توقع ہے کہ اس بار دنیا بھر سے ایک لاکھ تیس ہزار لوگ اسے دیکھنے آئیں گے۔ڈزنی، مارول، تونٹیتھ سنچری فاکس اور وارنر برادرز کے سائنس فکشن سپر ہیروز کردار توجہ کا مرکز ہیں۔ اس برس پہلی بار کینیڈا، جاپان، سپین، بھارت، ہالینڈ اور میکسیکو کومک کون میں اپنے کرداروں اور اشیاء کی نمائش کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…