ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کو ہلی نے اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کھانے کے دوران لی گئی سیلفی سو شل میڈیا پر شیئر کی ہے۔انھوں نے لکھا ہے کہ کھا نا بہترین کے ساتھ۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق بالی وڈ جو ڑی انوشکا شرما اور ویرات کو ہلی
جو انگلینڈ میں کر کٹ کے دورے پر ہیں، نے شا ندار کھا نے سے لطف اٹھا یا اور سیلفی شیئر کی۔کرکٹر ویرات کو ہلی کی اہلیہ اوربا لی وڈ اداکارہ انو شکا شر ما جنہوں نے حال ہی فلم’’’زیرو‘‘ کی عکسبندی مکمل کی ہے، رواں ماہ کے آخر میں فلم کی پر موشن شروع کر یں گیں۔